ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، انتظامی غفلت ، سہولیات کی عدم دستیابی پر حکومت کو ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری طور پرعوام کو سہولیات فراہم نہ کی گئیں تو پورا شہر بند کر دینگے۔ مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر […]
ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی Read More »
